Maarif-ul-Hadith 938

کن چیزوں سے روزہ خراب نہیں ہوتا

عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لاَ أُحْصِي يَتَسَوَّكُ وَهُوَ صَائِمٌ. (رواه الترمذى وابوداؤد)
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنی دفعہ کہ میں شمار بھی نہیں کر سکتا ، روزہ کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ (جامع ترمذی ، سنن ابی داؤد)