Sunan Abu Dawood 4017صحیح
ننگے رہنے کا بیان
حدیث نمبر: 4017
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا أَبِي. ح وحَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى نَحْوَهُ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْجَدِّهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَوْرَاتُنَا مَا نَأْتِي مِنْهَا وَمَا نَذَرُ ؟ قَالَ: احْفَظْ عَوْرَتَكَ إِلَّا مِنْ زَوْجَتِكَ أَوْ مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِذَا كَانَ الْقَوْمُ بَعْضُهُمْ فِي بَعْضٍ، قَالَ: إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ لَا يَرَيَنَّهَا أَحَدٌ فَلَا يَرَيَنَّهَا، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِذَا كَانَ أَحَدُنَا خَالِيًا، قَالَ: اللَّهُ أَحَقُّ أَنْ يُسْتَحْيَا مِنْهُ مِنَ النَّاسِ.
معاویہ بن حکیم (رض) کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! ہم اپنا ستر کس سے چھپائیں اور کس سے نہ چھپائیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ستر سب سے چھپاؤ سوائے اپنی بیوی اور اپنی لونڈیوں کے وہ کہتے ہیں : میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! جب لوگ ملے جلے ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا : اگر تم سے ہو سکے کہ تمہارا ستر کوئی نہ دیکھے تو اسے کوئی نہ دیکھے وہ کہتے ہیں : میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! جب ہم میں سے کوئی تنہا خالی جگہ میں ہو ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا : لوگوں کے بہ نسبت اللہ زیادہ حقدار ہے کہ اس سے شرم کی جائے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/ الطہارة قبیل حدیث (٢٧٨ تعلیقًا) ، سنن الترمذی/الأدب ٣٩ (٢٧٩٤) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٨ (١٩٢٠) ، (تحفة الأشراف : ١١٣٨٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٣، ٤) (حسن )
Bahz bin Hakim said that his father told on the authority of his grandfather: I said: Messenger of Allah, from whom should we conceal our private parts and to whom can we show? He replied: conceal your private parts except from your wife and from whom your right hands possess (slave-girls). I then asked: Messenger of Allah, (what should we do), if the people are assembled together? He replied: If it is within your power that no one looks at it, then no one should look at it. I then asked: Messenger of Allah if one of us is alone, (what should he do)? He replied: Allah is more entitled than people that bashfulness should be shown to him.