Sunan Abu Dawood 3550صحیح
عمرٰی کا بیان
حدیث نمبر: 3550
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا أَبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ: الْعُمْرَى لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی کریم ﷺ فرماتے تھے : زندگی بھر کے لیے دی ہوئی چیز کا وہی مالک ہے جس کو چیز دے دی گئی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الھبة ٣٢ (٢٦٢٥) ، صحیح مسلم/الھبات ٤ (١٦٢٥) ، سنن الترمذی/الأحکام ١٥ (١٣٥٠) ، سنن النسائی/العمری ٢ (٣٧٧٢) ، سنن ابن ماجہ/الھبات ٣ (٢٣٨٠) ، (تحفة الأشراف : ٣١٤٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٠٢، ٣٠٤، ٣٦٠، ٣٩٣، ٣٩٩) (صحیح )
Narrated Jabir: The Prophet ﷺ has saying: What is given in life-tenancy belongs to the one to whom it was given.