Sunan Abu Dawood 3517صحیح
شفعہ کا بیان
حدیث نمبر: 3517
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: جَارُ الدَّارِ أَحَقُّ بِدَارِ الْجَارِ أَوِ الْأَرْضِ.
سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : گھر کا پڑوسی پڑوسی کے گھر اور زمین کا زیادہ حقدار ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأحکام ٣١ (١٣٦٨) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٨٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٢، ١٣، ١٨) (صحیح )
Narrated Samurah (RA) : The Prophet ﷺ said: A neighbour has the best claim to the house or land of the neighbour.