Sunan Abu Dawood 3468ضعیف
بیع سلم میں مسلم فیہ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا
حدیث نمبر: 3468
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ، عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي الطَّائِيَّ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْءٍ فَلَا يَصْرِفْهُ إِلَى غَيْرِهِ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو کوئی پہلے قیمت دے کر کوئی چیز خریدے تو وہ چیز کسی اور چیز سے نہ بدلے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/التجارات ٦٠ (٢٢٨٣) ، (تحفة الأشراف : ٤٢٠٤) (ضعیف) (اس کے راوی عطیہ عوفی ضعیف ہیں )
وضاحت : ١ ؎ : مثلاً بیع سلم گیہوں لینے پر کی ہو اور لینے سے پہلے اس کے بدلہ میں چاول ٹھہرا لے تو یہ درست نہیں۔
Narrated Abu Saeed al-Khudri (RA) : The Prophet ﷺ said: If anyone pays in advance he must not transfer it to someone else before he receives it.