Sunan Abu Dawood 3442صحیح
شہری کے لئے دیہاتی کا سامان بیچنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 3442
حَدَّثَنَا عُبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ، وَذَرُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ.
جابر (رض) کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کوئی شہری کسی دیہاتی کی چیز نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو (انہیں خود سے لین دین کرنے دو ) اللہ بعض کو بعض کے ذریعہ روزی دیتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/البیوع ٦ (١٥٢٢) ، (تحفة الأشراف : ٢٧٢١) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/البیوع ١٣ (١٢٢٣) ، سنن النسائی/البیوع ١٥ (٤٥٠٠) ، سنن ابن ماجہ/التجارات ١٥ (٢١٧٧) ، مسند احمد (٢/٣٧٩، ٤٦٥) (صحیح )
Narrated Jabir: The Messenger of Allah ﷺ as saying: A townsman must not sell for a man from the desert ; and leave people alone, Allah will give them provision from one another.