Sunan Abu Dawood 3432ضعیف
سنار کا بیان
حدیث نمبر: 3431
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِسْحَاق، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُرَقِيِّ، عَنِابْنِ مَاجِدَةَ السَّهْمِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
ابن ماجدہ سہمی نے عمر بن خطاب (رض) سے اور انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٠٦١٣) (ضعیف) (عمر (رض) سے ابو ماجدہ کی روایت مرسل ہے نیز وہ مجہول ہیں )
A similar tradition has also been transmitted by Abu Majidah al-Sahmi from Umar bin al-Khattab through a different chain of narrators.