Sunan Abu Dawood 99ضعیف
کانسی یا پیتل کے برتن سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 99
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَنَّ إِسْحَاقَ بْنَ مَنْصُورٍ حَدَّثَهُمْ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِنَحْوِهِ.
اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ (رض) سے اسی طرح مرفوعاً مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبله، (تحفة الأشراف : ١٧٣٤٤) (ضعیف) (اس کی سند میں ایک راوی مبہم، البتہ متن ثابت ہے )
This tradition has also been narrated on the authority of Aisha (RA) through a different chain.