Sunan Abu Dawood 93صحیح
وضو کے لئے کتنا پانی کافی ہے
حدیث نمبر: 93
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک صاع سے غسل فرماتے اور ایک مد سے وضو کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٢٢٤٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الغسل ٣ (٢٥٢) ، سنن النسائی/الطھارة ١٤٤ (٢٣١) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١ (٢٦٩) ، مسند احمد (٣/٢٧٠) (صحیح )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ used to take a bath with a sa (of water) and perform ablution with a mudd (of water)