Sunan Abu Dawood 77صحیح
عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 77
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَنَحْنُ جُنُبَانِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ ﷺ دونوں ایک ہی برتن سے نہایا کرتے تھے اور ہم دونوں جنبی ہوتے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحیض ٦ (٢٩٩) ، سنن النسائی/الغسل ٩ (٤١١) ، (تحفة الأشراف : ١٥٩٨٣) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الطھارة ٣٥ (٣٧٦) ، مسند احمد (٦/١٧١، ٢٦٥) ، سنن الدارمی/الطھارة ٦٨ (٧٧٦) (صحیح )
Narrated Aisha (RA) : I and the Messenger of Allaah ﷺ took a bath from one vessel while we were sexually defiled.