Sunan Abu Dawood 70صحیح
ٹہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 70
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَلَا يَغْتَسِلُ فِيهِ مِنَ الْجَنَابَةِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں جنابت کا غسل کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الطہارة ٢٥ (٣٤٤) ، (تحفة الأشراف : ١٤١٣٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤٣٣) (حسن صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: None amongst you should urinate in standing water, then wash in it after sexual defilement.