Sunan Abu Dawood 60صحیح
وضو کی فرضیت و اہمیت
حدیث نمبر: 60
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةَ أَحَدِكُمْ إِذَا أَحْدَثَ حَتَّى يَتَوَضَّأَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے جب کوئی شخص بےوضو ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز کو اس وقت تک قبول نہیں کرتا جب تک کہ وہ وضو نہ کرلے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٢(١٣٥) ، الحیل ٢ (٦٩٥٤) ، صحیح مسلم/الطھارة ٢ (٢٢٥) ، سنن الترمذی/الطھارة ٥٦ (٧٦) ، (تحفة الأشراف : ١٤٦٩٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣١٨) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ said: Allaah, the Exalted, does not accept the prayer of any of you when you are defiled until you performed ablution.