Sunan Abu Dawood 57صحیح
خالی ہے
حدیث نمبر: 57
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ ؟ قَالَتْ: بِالسِّوَاكِ.
شریح کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ (رض) سے پوچھا : رسول اللہ ﷺ جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تو کس چیز سے ابتداء فرماتے ؟ فرمایا : مسواک سے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الطھارة ١٥ (٢٥٣) ، سنن النسائی/الطھارة ٨ (٨) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٧ (٢٩٠) ، (تحفة الأشراف : ١٦١٤٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٤٢، ١١٠، ١٨٢، ١٨٨) (صحیح )
Shuraih asked Aisha (RA) : What would the Messenger of Allah ﷺ do as soon as he entered the house? She replied: (He would use) the siwak.