Sunan Abu Dawood 370صحیح
عورتوں کے کپڑوں پر نماز پڑھنے کی اجازت
حدیث نمبر: 370
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ عَائِشَةِ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ وَأَنَا إِلَى جَنْبِهِ وَأَنَا حَائِضٌ وَعَلَيَّ مِرْطٌ لِي وَعَلَيْهِ بَعْضُهُ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات میں نماز پڑھتے، میں حالت حیض میں آپ کے پہلو میں ہوتی، اور میرے اوپر میری ایک چادر ہوتی جس کا کچھ حصہ آپ پر ہوتا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصلاة ٥٢ (٥١٤) ، سنن النسائی/القبلة ١٧ (٢٦٩) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٣١ (٦٥٢) ، (تحفة الأشراف : ١٦٣٠٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٢٠٤) (صحیح )
Aishah said: The Messenger of Allah ﷺ would pray at night while I lay by his side during my menstrual period. A sheet of cloth would be partly on me and partly on him.