Sunan Abu Dawood 339صحیح
تیمم کر کے نماز پڑھ لینے کے بعد پانی حاصل ہوجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
حدیث نمبر: 339
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ.
عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ دو صحابی رسول ﷺ (سفر میں تھے) ، پھر انہوں نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبله، (تحفة الأشراف : ٤١٧٦، ١٩٠٨٩) (صحیح )
Ata bin Yasar said: Two persons from the Companions of the Messenger of Allah ﷺ ; he then narrated the rest of the tradition to the same effect.