Sunan Abu Dawood 239صحیح
غسل جنابت کا طریقہ
حدیث نمبر: 239
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّهُمْ ذَكَرُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا أَنَا، فَأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثًا، وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ كِلْتَيْهِمَا.
جبیر بن مطعم (رض) سے روایت ہے کہ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ کے پاس غسل جنابت کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : میں تو تین چلو اپنے سر پر ڈالتا ہوں ، پھر آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے چلو بنا کر اشارہ کیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الغسل ٤ (٢٥٤) ، صحیح مسلم/الحیض ١١ (٣٢٧) ، سنن النسائی/الطھارة ١٥٨ (٢٥١) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٩٥ (٥٧٥) ، (تحفة الأشراف : ٣١٨٦) (صحیح )
Jubair bin Mutim reported: People made a mention of washing because of sexual defilement before the Messenger of Allah ﷺ . The Messenger of Allah ﷺ said: I pour (water) on my head three times. And he made a sign with both his hands.