Sunan Abu Dawood 2صحیح
قضائے حاجات کے لئے تنہائی کی جگہ جانا
حدیث نمبر: 2
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ الْبَرَازَ، انْطَلَقَ حَتَّى لا يَرَاهُ أَحَدٌ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب قضائے حاجت (پیشاب و پاخانہ) کا ارادہ کرتے تو (اتنی دور) جاتے کہ کوئی آپ ﷺ کو دیکھ نہ پاتا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الطھارة ٢٢ (٣٣٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٥٩) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/المقدمة ٤ (١٧) (صحیح )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : When the Prophet ﷺ felt the need of relieving himself, he went far off where no one could see him.