Sunan Abu Dawood 181صحیح
شرمگاہ کو چھونے سے وضو کے ٹوٹ جانے کا بیان
حدیث نمبر: 181
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ يَقُولُ: دَخَلْتُ عَلَى مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ فَذَكَرْنَا مَا يَكُونُ مِنْهُ الْوُضُوءُ، فَقَالَ مَرْوَانُ: وَمِنْ مَسِّ الذَّكَرِ ؟، فَقَالَ عُرْوَةُ: مَا عَلِمْتُ ذَلِكَ. فَقَالَ مَرْوَانُ: أَخْبَرَتْنِي بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ.
عبداللہ بن ابی بکر کہتے ہیں کہ انہوں نے عروہ کو کہتے سنا : میں مروان بن حکم کے پاس گیا اور ان چیزوں کا تذکرہ کیا جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، تو مروان نے کہا : اور عضو تناسل چھونے سے بھی (وضو ہے) ، اس پر عروہ نے کہا : مجھے یہ معلوم نہیں، تو مروان نے کہا : مجھے بسرہ بنت صفوان (رض) نے خبر دی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : جو اپنا عضو تناسل چھوئے وہ وضو کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الطھارة ٦١ (٨٢) ، سنن النسائی/الطھارة ١١٨ (١٦٣) ، الغسل ٣٠ (٤٤٥) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٦٣ (٤٧٩) ، موطا امام مالک/الطھارة ١٥(٥٨) ، (تحفة الأشراف : ١٥٧٨٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٤٠٦، ٤٠٧) ، سنن الدارمی/الطھارة ٥٠ (٧٥١) (صحیح )
Narrated Busrah daughter of Safwan (RA) : Abdullah ibn Abu Bakr reported that he heard Urwah say: I entered upon Marwan ibn al-Hakam. We mentioned things that render the ablution void. Marwan said: Does it become void by touching the penis? Urwah replied: This I do not know. Marwan said: Busrah daughter of Safwan reported to me that she heard the Messenger of Allah ﷺ say: He who touches his penis should perform ablution.