Sunan Abu Dawood 174صحیح
وضو میں کسی عضو کا خشک رہ جانا
حدیث نمبر: 174
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، وَحُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَى قَتَادَةَ.
اس سند سے حسن (حسن بصری) نے نبی اکرم ﷺ سے قتادہ (قتادہ ابن دعامۃ) کی حدیث کے ہم معنی (مرسلاً ) روایت کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبله، (تحفة الأشراف : ١٨٥١٢، ١٨٥٦٣) (صحیح )
Hasan narrated from the Prophet ﷺ a tradition conveying the same meaning as that of Qatadah.