Sunan Abu Dawood 144صحیح
ناک میں پانی ڈال کر جھڑ
حدیث نمبر: 144
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ: إِذَا تَوَضَّأْتَ فَمَضْمِضْ.
اس طریق سے بھی ابن جریج سے یہی حدیث مروی ہے، جس میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم وضو کرو تو کلی کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبله، (تحفة الأشراف : ١١١٧٢) (صحیح )
The version of Ibn Juraij has the working: “If you perform ablution, then rinse your mouth. ”