Sunan Abu Dawood 141صحیح
ناک میں پانی ڈال کر جھڑ
حدیث نمبر: 141
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ قَارِظٍ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اسْتَنْثِرُوا مَرَّتَيْنِ بَالِغَتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ناک میں پانی ڈال کر اسے دو یا تین بار اچھی طرح سے جھاڑو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الطھارة ٤٤ (٤٠٨) ، (تحفة الأشراف : ٦٥٦٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٢٨) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Messenger of Allah ﷺ said: Cleanse your nose well (after snuffing up water) twice or thrice.