Sunan Abu Dawood 130صحیح
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وضو کی کیفیت کا بیان
حدیث نمبر: 130
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ بِرَأْسِهِ مِنْ فَضْلِ مَاءٍ كَانَ فِي يَدِهِ.
ربیع بنت معوذ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنے ہاتھ کے بچے ہوئے پانی سے اپنے سر کا مسح کیا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم (١٢٦) ، (تحفة الأشراف : ١٥٨٤١) (حسن )
Al-Rubayyi reported: The Prophet ﷺ wiped his head with water which was left over in his hand.