Sunan Abu Dawood 125صحیح
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وضو کی کیفیت کا بیان
حدیث نمبر: 125
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ بِغَيْرِ عَدَدٍ.
محمود بن خالد کہتے ہیں کہ ہم سے ولید نے اسی سند سے بیان کیا ہے، اس میں ہے کہ انہوں معاویہ (رض) نے تین تین بار وضو کیا اور اپنے پاؤں دھوئے اس میں عدد کا ذکر نہیں ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف : ١١٤٤٣) (صحیح )
Another version says: He performed each part of the ablution three times and washed his feet times without number.