Farhat Hashmi - Word by Word - 1 : 7
صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠   ۧ
صِرَاطَ : راستہ الَّذِيْنَ : ان لوگوں کا اَنْعَمْتَ : انعام کیا تو نے عَلَيْهِمْ : اوپر ان کے غَيْرِ : نہ ان (لوگوں) کا الْمَغْضُوْبِ : غضب کیا گیا عَلَيْهِمْ : اوپر ان کے وَ : اور لَا : نہ الضَّآلِّيْنَ : ان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں
Top