بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
سب تعریف اللہ تعالیٰ کی ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ
جو نہایت رحم کرنے والا بڑا مہربان ہے
مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ
وہ بدلہ کے دن کا مالک ہے۔
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ
تو ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت دے
صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠   ۧ
ان لوگوں کا راستہ (دکھلا) جن پر تو نے انعام کیا نہ ان لوگوں کی راہ دکھلاناجن پر تیرا غضب ہوا اور نہ گمراہوں کی
Top