113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا سید ابوالاعلی مودودی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کیمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہےوَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائےوَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سےوَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے