111. Al-Masadالمسد
The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا سید ابوالاعلی مودودی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾
ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیاسَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گاوَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾
اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والیفِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی