106. Quraishقريش

Quraysh · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · مولانا سید ابوالاعلی مودودی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ﴿1﴾

    چونکہ قریش مانوس ہوئے
  2. اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ﴿2﴾

    (یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس
  3. فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ﴿3﴾

    لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں
  4. الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ع﴿4﴾

    جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا