Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 62
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ
وَلَقَدْ : اور البتہ تحقیق عَلِمْتُمُ : جان لیا تم نے النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى : پہلی دفعہ کی پیدائش کو فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَ : تو کیوں نہیں تم نصیحت پکڑتے
اور تم جان چکے ہو پہلا اٹھان پھر کیوں نہیں یاد کرتے12
12  یعنی پہلی پیدائش کو یاد کر کے دوسری کو بھی سمجھ لو۔
Top