Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 34
وَّ فُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍؕ
وَّفُرُشٍ : اور نشست گاہیں مَّرْفُوْعَةٍ : اونچی
اور بچھونے اونچے11
11  یعنی بیحد دبیز اور اونچے ظاہر میں بھی اور رتبہ میں بھی۔
Top