Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 21
وَ لَحْمِ طَیْرٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَؕ
وَلَحْمِ طَيْرٍ : اور پرندوں کا گوشت مِّمَّا يَشْتَهُوْنَ : اس میں سے جو وہ خواہش کریں گے
اور گوشت اڑتے جانوروں کا جس قسم کا جی چاہے5
5  یعنی جس وقت جو میوہ پسند ہو اور جس قسم کا گوشت مرغوب ہو بدون محنت و تعب کے پہنچے گا۔
Top