Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 12
فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ
فِيْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِ : نعمتوں والے باغوں میں
باغوں میں نعمت کے8
8  یعنی جو لوگ کمالات علمیہ و عملیہ اور مراتب تقویٰ میں دوڑ کر اصحاب یمین سے آگے نکل گئے۔ وہ حق تعالیٰ کی رحمتوں اور مراتب قرب و وجاہت میں بھی سب سے آگے ہیں۔ (" وَہُمُ الْاَنْبِیَآءُ وَالرُّسُلُ وَالصِّدِّیْقُوْنَ وَالشُّہَدَاءُ یَکُوْنُونَ بَیْنَ یَدَی رَبِّہِمْ عَزّوجل " کما قال ابن کثیر)
Top