Ahsan-ul-Bayan - Al-Waaqia : 54
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُشْرِقِیْنَۙ
فَاَخَذَتْهُمُ : پس انہیں آلیا الصَّيْحَةُ : چنگھاڑ مُشْرِقِيْنَ : سورج
پھر آپکڑا ان کو چنگھاڑ نے سورج نکلتے وقت1
1 اس کے متعلق ہم قریب ہی (اَنَّ دَابِرَ هٰٓؤُلَاۗءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِيْنَ ) 15 ۔ الحجر :66) کے فائدہ میں کلام کرچکے ہیں۔ ابن جریج کا قول ہے کہ ہر عذاب جس سے کوئی قوم ہلاک کی جائے " صحیحہ " اور " صاعقہ " کہلاتا ہے۔
Top