Tafseer-e-Usmani - Al-Hijr : 46
اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَ
اُدْخُلُوْهَا : تم ان میں داخل ہوجاؤ بِسَلٰمٍ : سلامتی کے ساتھ اٰمِنِيْنَ : بےخوف وخطر
کہیں گے ان کو جاؤ ان میں سلامتی سے خاطر جمع (بےکھٹکے) سے6 
6  یعنی فی الحال تمام آفتاب و عیوب سے صحیح وسالم اور آئندہ ہمیشہ کے لیے ہر قسم کی فکر، پریشانی، گھبراہٹ اور خوف و ہراس سے بےکھٹکے۔
Top