تفسیرِ عثمانی

Tafseer-e-Usmani · 1. Al-Faatiha · Ayah 1

Tafseer
  1. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴿1﴾

    1. بِسے
    2. اسْمِنام
    3. اللّٰهِاللہ
    4. الجو
    5. رَحْمٰنِبہت مہربان
    6. الرَّحِيمِجو رحم کرنے والا
Translation · Tafseer-e-Usmani
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے(سورة الفاتحہ۔ سورة نمبر 1۔ تعداد آیات 7)
Tafseer-e-Usmani
ارحمٰن اور رحیم دونوں مبالغہ کے صیغے ہیں اور رحمٰن میں رحیم سے زیادہ مبالغہ ہے ترجمہ میں ان سب باتوں کا لحاظ ہے۔