Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 59
ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ
ءَاَنْتُمْ : کیا تم تَخْلُقُوْنَهٗٓ : تم پیدا کرتے ہو اس کو اَمْ نَحْنُ : یا ہم ہیں الْخٰلِقُوْنَ : جو پیدا کرنے والے ہیں
تم نے اس کو بنایا یا ہم نے بنایا9
9 مطلب یہ ہے کہ اسے ہم نے بنایا۔ تم نہ اسے بنا سکتے تھے اور نہ رحم مادر میں اسے بچہ کی شکل دے سکتے تھے۔
Top