Al-Qurtubi - Nooh : 19
مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًاۚ
مَا لَكُمْ : کیا ہے تم کو لَا تَرْجُوْنَ : نہیں تم امید رکھتے لِلّٰهِ : اللہ کے لیے وَقَارًا : کس وقار کی
اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا
بساط کا معنی مبسوط ہے پھیلائی ہو (1) السبل کا معنی راستے ہیں۔ فجاج یہ فج کی جمع ہے۔ اس سے مراد کھلا راستہ ہے، یہ فراء کا قول ہے۔ ایک قول یہ کیا گیا ہے : فج سے مراد ایسا راستہ ہے جو دو پہاڑوں کے درمیان ہو۔ سورة الانبیاء اور سورة الحج میں بحث گزر چکی ہے۔
Top