Taiseer-ul-Quran - Al-Hijr : 38
اِلٰى یَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ
اِلٰى : تک يَوْمِ : دن الْوَقْتِ : وقت الْمَعْلُوْمِ : معلوم (مقرر)
اس دن تک جس کا وقت 20 معلوم ہے
20 سجدہ سے ابلیس کا انکار :۔ ابلیس کے سجدہ سے انکار کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ اور ابلیس میں جو مکالمہ ہوا اس کا بیان پہلے سورة اعراف کے دوسرے رکوع کی آیت نمبر 13 حاشیہ نمبر 12 میں گزر چکا ہے۔ وہی حواشی ملاحظہ فرما لیں۔
Top