Tafseer-al-Kitaab - Al-An'aam : 83
وَ تِلْكَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیْنٰهَاۤ اِبْرٰهِیْمَ عَلٰى قَوْمِهٖ١ؕ نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآءُ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ
وَتِلْكَ : اور یہ حُجَّتُنَآ : ہماری دلیل اٰتَيْنٰهَآ : ہم نے یہ دی اِبْرٰهِيْمَ : ابراہیم عَلٰي : پر قَوْمِهٖ : اس کی قوم نَرْفَعُ : ہم بلند کرتے ہیں دَرَجٰتٍ : درجے مَّنْ : جو۔ جس نَّشَآءُ : ہم چاہیں اِنَّ : بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب حَكِيْمٌ : حکمت والا عَلِيْمٌ : جاننے والا
یہ تھی ہماری وہ حجت جو ہم نے ابراہیم کو اس کی قوم پر (قائم کرنے کے لئے) دی تھی۔ ہم جس کو چاہتے ہیں (اس کے) درجے بلند کرتے ہیں۔ (اے پیغمبر، ) تمہارا رب یقینا حکمت والا (اور سب کچھ) جاننے والا ہے۔
[29] یعنی وہ الزامی حجت جو اپنی قوم کو قائل و معقول کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے ابراہیم (علیہ السلام) کو بتائی تھی اور جس کا بیان اوپر گزر چکا۔
Top