Tafseer-al-Kitaab - Al-An'aam : 132
وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ
وَلِكُلٍّ : اور ہر ایک کے لیے دَرَجٰتٌ : درجے مِّمَّا : اس سے جو عَمِلُوْا : انہوں نے کیا (ان کے اعمال) وَمَا : اور نہیں رَبُّكَ : تمہارا رب بِغَافِلٍ : بیخبر عَمَّا : اس سے جو يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے ہیں
(لوگو، قانون الٰہی کی رو سے) تمام (انسانوں) کے درجے ان کے اعمال کے مطابق ہیں اور جو کچھ (لوگ دنیا میں) کررہے ہیں تمہارا رب اس سے غافل نہیں ہے۔
Top