Tafseer-al-Kitaab - Al-An'aam : 126
وَ هٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِیْمًا١ؕ قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ
وَھٰذَا : اور یہ صِرَاطُ : راستہ رَبِّكَ : تمہارا رب مُسْتَقِيْمًا : سیدھا قَدْ فَصَّلْنَا : ہم نے کھول کر بیان کردی ہیں الْاٰيٰتِ : آیات لِقَوْمٍ : ان لوگوں کے لیے يَّذَّكَّرُوْنَ : جو نصیحت پکڑتے ہیں
اور (اے پیغمبر، ) یہ (اسلام کی راہ) تمہارے رب کی سیدھی راہ ہے (اور) جو لوگ غور و فکر کرتے ہیں ان کے لئے ہم نے (راہ حق کی) نشانیاں تفصیل کے ساتھ بیان کردی ہیں۔
Top