Tafseer-al-Kitaab - Al-Hijr : 86
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ
وَّاِذًا : اور اس صورت میں لَّاٰتَيْنٰھُمْ : ہم انہیں دیتے مِّنْ لَّدُنَّآ : اپنے پاس سے اَجْرًا : اجر عَظِيْمًا : بڑا عظیم
یقینا تمہارا رب (سب کا) خالق ہے (اور سب کچھ) جانتا ہے۔
[28] یعنی اس کے احاطہ علم سے نہ تمہارا صبر و تحمل باہر رہ سکتا ہے نہ کفار کی شرارتیں اور شقاوتیں۔
Top