Tafseer-al-Kitaab - Al-Hijr : 79
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ١ۘ وَ اِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِیْنٍؕ۠   ۧ
فَانْتَقَمْنَا : ہم نے بدلہ لیا مِنْهُمْ : ان سے وَاِنَّهُمَا : اور بیشک وہ دونوں لَبِاِمَامٍ : راستہ پر مُّبِيْنٍ : کھلے
تو ان سے (بھی) ہم نے (نافرمانی کا) بدلہ لیا اور دونوں بستیاں کھلے راستے پر (واقع) ہیں۔
[24] یعنی قوم لوط اور اصحاب الایکہ کی بستیاں جو مدینہ سے شام کو جانے والے راستے پر واقع ہیں۔
Top