IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 72

  1. ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ﴿72﴾

    1. ءَاَنْتُمْکیا تم
    2. اَنْشَاْتُمْاگاتے ہو تم
    3. شَجَرَتَهَآاس کا درخت
    4. اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَیا ہم اگانے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِس کا درخت 32 تم نے پیدا کیا ہے، یا  اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟
Tafseer · Tafheem-ul-Quran

سورة الْوَاقِعَة 32

درخت سے مراد یا تو وہ درخت ہیں جن سے آگ جلانے کے لیے لکڑی فراہم ہوتی ہے، یا مرخ اور عفار نامی وہ درخت ہیں جن کی ہری بھری ٹہنیوں کو ایک دوسرے پر مار کر قدیم زمانے میں اہل عرب آگ جھاڑا کرتے تھے۔