IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 26

  1. وَ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ﴿26﴾

    1. وَلَهٗاور اسکے لیے
    2. مَنْجو
    3. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    4. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین میں
    5. كُلٌّ لَّهٗسب اسی کے لیے
    6. قٰنِتُوْنَفرمانبردار
Translation · Tafheem-ul-Quran
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں اُس کے بندے ہیں، سب کے سب اسی کے تابع فرمان ہیں
The commentary on this passage starts at ayah 30:25.Read it