IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 138

  1. هٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ﴿138﴾

    1. ھٰذَایہ
    2. بَيَانٌبیان
    3. لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
    4. وَھُدًىاور ہدایت
    5. وَّمَوْعِظَةٌاور نصیحت
    6. لِّلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ لوگوں کے لیے ایک صاف اور صریح تنبیہ ہے اور جو اللہ سے ڈرتے ہوں اُن کے لیے ہدایت اور نصیحت
The commentary on this passage starts at ayah 3:134.Read it