IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 27

  1. قَالَ اِنَّ رَسُوْلَكُمُ الَّذِیْۤ اُرْسِلَ اِلَیْكُمْ لَمَجْنُوْنٌ﴿27﴾

    1. قَالَفرعون بولا
    2. اِنَّبیشک
    3. رَسُوْلَكُمُتمہارا رسول
    4. الَّذِيْٓوہ جو
    5. اُرْسِلَبھیجا گیا
    6. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    7. لَمَجْنُوْنٌالبتہ دیوانہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرعون نے (حاضرین سے) کہا "تمہارے یہ رسول صاحب جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں، بالکل ہی پاگل معلوم ہوتے ہیں"
The commentary on this passage starts at ayah 26:26.Read it