IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 113

  1. قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَسْئَلِ الْعَآدِّیْنَ﴿113﴾

    1. قَالُوْاوہ کہیں گے
    2. لَبِثْنَاہم رہے
    3. يَوْمًاایک دن
    4. اَوْیا
    5. بَعْضَ يَوْمٍایک دن کا کچھ حصہ
    6. فَسْئَلِپس پوچھ لے
    7. الْعَآدِّيْنَشمار کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ کہیں گے”ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھہرے ہیں، 100 شُمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran

سورة الْمُؤْمِنُوْن 100

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، طٰہٰ ، حاشیہ 80۔