IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 84

  1. قُلْ كُلٌّ یَّعْمَلُ عَلٰى شَاكِلَتِهٖ١ؕ فَرَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ اَهْدٰى سَبِیْلًا۠ع﴿84﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. كُلٌّہر ایک
    3. يَّعْمَلُکام کرتا ہے پر
    4. عَلٰيپر
    5. شَاكِلَتِهٖاپنا طریقہ
    6. فَرَبُّكُمْسو تمہارا پروردگار
    7. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    8. بِمَنْ هُوَکہ وہ کون
    9. اَهْدٰىزیادہ صحیح
    10. سَبِيْلًاراستہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبیؐ، ان لوگوں سے کہہ دو کہ "ہر ایک اپنے طریقے پر عمل کر رہا ہے، اب یہ تمہارا رب ہی بہتر جانتا ہے کہ سیدھی راہ پر کون ہے"
The commentary on this passage starts at ayah 17:82.Read it