Tafheem-ul-Quran - Al-Hijr : 52
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَ جِلُوْنَ
اِذْ : جب دَخَلُوْا : وہ داخل ہوئے ( آئے) عَلَيْهِ : اس پر (پاس) فَقَالُوْا : تو انہوں نے کہا سَلٰمًا : سلام قَالَ : اس نے کہا اِنَّا : بیشک ہم مِنْكُمْ : تم سے وَجِلُوْنَ : ڈرنے والے (ڈرتے) ہیں
جب وہ آئے اُس کےہاں اور کہا”سلام ہو تم پر“ تو اُس نے کہا”ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے۔“31
سورة الْحِجْر 31 تقابل کے لیے ملاحظہ ہو سورة ہود، رکوع 7 مع حواشی۔
Top